تخمی ثمر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسے پودے کا پھل جس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجائے اور قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایسے پودے کا پھل جس پر صرف بیج سے اگنے کے بعد پھل آجائے اور قلم یا پیوند نہ لگایا گیا ہو؛ بیج والا پھل۔